پاکستان میں مشکل ترین کام سچ بولنا ہےانورمقصود
کئی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے پیغامات موصول ہوئے کہ میں اپنے کھیل کو بندکردوں، انور مقصود
پاکستان میں اس وقت سب سے مشکل کام سچ لکھنا اور بولنا ہے میں نے موجودہ صورتحال میں جتنا بھی لکھا سچ لکھا ہے اورمیری کوشش ہے کہ نسل نوکو اصل سچائی سے آگاہ کروں تاکہ انھیں شکوہ نہ رہے کہ ان کے بزرگوں نے انھیں تاریخ سے آگاہ نہیں کیا تھا ۔
ان خیالات کا اظہار ممتاز ڈرامہ نگار انورمقصود نے نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو میں کیا، انھوں نے کہا کہ پاکستان کااصل مستقبل ہمارے نوجوان ہیں میں نے جب سیاسی تھیٹر ڈراموں کاآغازکیا تو مجھے کئی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے پیغامات موصول ہوئے کہ میں اپنے کھیل کو بندکردوں پاکستان پیپلزپارٹی کو ذوالفقارعلی بھٹو
جبکہ دیگر مقامی جماعتوں کو بھی ان کے قائدین کے حوالے سے تحفظات تھے اورمیرے تحریرکیے ہوئے جملوں پر اعتراض تھا سو میں نے انھیں ڈرامہ دیکھنے کی دعوت دی اورانھیں میرا ڈرامہ پسندآیا۔
انور مقصود نے کہا کہ اگلے سال میں ساڑھے 14 اگست پیش کروں گا جس میں نہرو،گاندھی،قائداعظم اورسرسید احمد خان کے کرداروں کو بھی شامل کروں گا۔