سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کسی ملک نے بھارت کی حمایت نہیں کی

بھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔

بھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔ فوٹو: فائل

مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔


مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔ روس نے پہلی مرتبہ کشمیر کے مسئلے پر ویٹو نہیں کیا۔ امریکا اور برطانیہ نے بھی پاکستان کا ساتھ دیا۔

بھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔ سیکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے تمام 15رکن ملک متفق تھے۔
Load Next Story