افغانستان میں افغان سیکورٹی اہلکارکی فائرنگ سےتین نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے

رواں سال افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے تیس حملے کئے گئے.ان حملوں میں پنتالیس نیٹو فوجی ہلاک ہوئے۔

رواں سال افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے تیس حملے کئے گئے.ان حملوں میں پنتالیس نیٹو فوجی ہلاک ہوئے، فوٹو : اے ایف پی : فائل

افغانستان کے صوبے ارزگان میں افغان سیکورٹی اہلکارکی فائرنگ سےتین نیٹو فوجی ہلاک ہو گئے

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان سیکیورٹی اہلکارنے اچانک نیٹو فوجیوں پر فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجے میں تین نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے۔


رواں سال افغان سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے نیٹو فورسز پر تیس حملے کئے گئے جن میں پنتالیس نیٹو فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔دوسری جانبپینٹاگون نےا ن حملوں پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 
Load Next Story