پاکستان کو امریکی ڈرون پروگرام پرتشویش ہےسرتاج عزیز

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،مشیر امور خارجہ

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں،مشیر امور خارجہ.فوٹو: فائل

قومی سلامتی اور خارجہ امور کےمشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکی ڈرون پروگرام پرتشویش ہے امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں سرتاج عزیز نےبتایا کہ وزیراعظم نوازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ڈرون حملوں پر بھی بات کریں گے
Load Next Story