ڈی آر ایس آسٹریلیا کے61 میں سے 48 ریویو غلط نکلے ٹم پین ناکام

جوئے روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد 31 میں سے 27 مرتبہ ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔

جوئے روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد 31 میں سے 27 مرتبہ ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ فوٹو؛ سوشل میڈیا

ڈی آر ایس کے استعمال میں آسٹریلوی کپتان ٹم پین کا انگلش ہم منصب جوئے روٹ سے کوئی مقابلہ نہیں، پین جہاں ریویو سے فائدہ اٹھانے میں زیادہ تر ناکام رہتے ہیں۔


گزشتہ برس جوہانسبرگ ٹیسٹ سے ٹیم پین کی جانب سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد آسٹریلیا 61 میں سے 48 ریویو غلط لے چکا، یہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ٹاپ 9 ممالک میں سب سے خراب تناسب ہے۔

اسی طرح روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد 31 میں سے 27 مرتبہ ٹیکنالوجی کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔
Load Next Story