کرش تھری کے نئے گانے ’’دل تو ہی بتا‘‘ کی وڈیو جاری
کردہ"دل تو ہی بتا"کے بولوں پر مبنی اس گانے کو زوبین گرج اور علیشا چنائی کی اواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ہریتک روشن کی سائنس فکشن سیریز کا تیسرا حصہ''کرش تھری''ریلیز کے لیے تیار ہے جسکے ٹریلر کے بعد فلم کے نئے گانے کی وڈیو کو بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سمیر انجان کے تحریر کردہ"دل تو ہی بتا"کے بولوں پر مبنی اس گانے کو زوبین گرج اور علیشا چنائی کی اواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں ہریتک کنگنا رناوٹ کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ میوزک ہریتک کے چچا راجیش روشن نے ترتیب دیا ہے فلمساز و ہدایتکار راکیش روشن کی اس فلم میں ہمیشہ کی طرح ان کے صاحبزادے ہریتک روشن بحیثیت روہت مہراباپ کرشنا بیٹا کے علاوہ پوتے کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔