نیب قوانین میں ترامیم حکومت کا اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ
اگلے ہفتے ملا قات متوقع، مجوزہ ترامیم کا حکومتی مسودہ اپوزیشن کے سامنے رکھا جائیگا
BENDUNG:
حکومت نے نیب قوانین میں ترامیم کے معاملہ پر اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت نیب قوانین میں تجویز کردہ ترامیم کا مسودہ اپوزیشن کے سامنے رکھے گی، اپوزیشن کے ساتھ نہ دینے پر حکومت نیب قوانین میں ترامیم بذریعہ آرڈیننس کریگی۔
نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن کمیٹی سے بات چیت کرکے اعتماد میں لیا جائے گا، مجوزہ ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین آخری بیٹھک کو کئی ماہ گزر چکے جب کہ حکومت یہ ترامیم اپوزیشن کے ساتھ مل کر بذریعہ پارلیمنٹ کرنا چاہتی ہے۔