وزارت سمندر پار سعودیہ میں قید پاکستانیوں کو رہا کرانے میں ناکام
قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز برہم، حکومت بیرون ملک قیدیوں کی رہائی کیلئے کیا کر رہی؟
وزارت سمندر پار پاکستانی سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کو رہا کرانے میں ناکام جب کہ کمیٹی نے سعودی جیلوں سے پاکستانیوں کی رہائی سے متعلق اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا۔
سیکریٹری اوورسیز کے 500 سے زائد پاکستانیوں کو رہائی دلوانے کی دعوے پر چیئرمین کمیٹی برہم ہو گئے۔ ریکارڈ آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین شیخ فیاض الدین کی زیر صدارت ہوا۔
کمیٹی اراکین نے کہا کہ حکومت بیرون ملک قید پاکستانیوں کیلیے کیا کر رہی ہے۔ سعودی ولی عہد کے وعدے کے باوجود ایک بھی پاکستانی سعودی جیل سے رہا نہیں ہوا۔
سیکٹری وزارت اورسیز پاکستانیز نے بتایا بیرون ملک دس ہزار پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، زیادہ تر قیدی قتل اور منشیات کے مقدمات میں ملوث ہیں۔ کمیونٹی اتاشی قیدیوں کو مکمل مدد فراہم کر رہے