حکومت کی تمام تر توجہ برآمدات میں اضافے پر مرکوز
کاروباری اصلاحات کے ذریعے پاکستان اپنے صنعتی اور تجارتی ترقی کے امکانات کو فروغ دے رہا ہے، عبدالرزاق داؤد
وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت اپنی تمام تر توجہ برآمدات میں اضافے پر مرکوز کیے ہوئے ہے۔
عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ کاروباری اصلاحات کے ذریعے پاکستان اپنے صنعتی اور تجارتی ترقی کے امکانات کو فروغ دے رہا ہے اور حکومت اس وقت اپنی تمام تر توجہ برآمدات میں اضافے پر مرکوز کیے ہوئے ہے جس کے لیے مختلف ٹیرف میں کمی، تجارت سے متعلق سرمایہ کاری کا حصول، ادارہ جاتی اصلاحات، معیشت کو دستاویزی بنانا، اور کاروبار ضوابط کو سہل بنانا شامل ہے۔