نو سالہ بچے کو قتل کرنے والے کو استاد کو سزائے موت کا حکم
مجرم نجم الدین نے مدرسے میں زیر تعلیم 9 سالہ بچے کو سزا کے طور پر 3 دن زنجیروں سے باندھ کر رکھا اور تشدد بھی کیا
ملیر ماڈل کورٹ نے 9 سالہ بچے کو تشدد کرکے قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم نجم الدین کو سزائے موت سنادی۔
کراچی ملیر کورٹ میں ماڈل عدالت نے 9 سالہ بچے کو تشدد کرکے قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم نجم الدین کو سزائے موت سنادی۔ مجرم نجم الدین نے مدرسے میں زیر تعلیم 9 سالہ بچے کو سزا کے طور پر 3 دن زنجیروں سے باندھ کررکھا۔
بعد ازاں آدھے گھنٹے مسلسل تشدد کے بعد بچے کی موت ہوگئی۔ مجرم نجم الدین کے خلاف 2018ء تھانہ بن قاسم میں قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کیا گیا تھا۔