فلم ’’وار‘‘ عید پر نمائش کے لیے پیش کی جائیگی شان
دہشتگردی کے موضوع پر بنائے جانیوالی اس فلم کو ہالی ووڈ فلم میکنگ کے انداز میں بنایا گیا ہے۔
فلم ''وار'' مکمل ہو چکی ہے یہ فلم عید قربان کے موقع پر عام نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
شان نے کہا کہ فلم ''وار'' کو انتہائی کم عرصہ میں مکمل کیا گیا ہے اور اس میں میرے ساتھ عائشہ خان' علی عظمت' میشا شفیع اور دیگر فنکار کام کر رہے ہیں اور دہشتگردی کے موضوع پر بنائے جانیوالی اس فلم کو ہالی ووڈ فلم میکنگ کے انداز میں بنایا گیا ہے۔