پاکستان کو قرضے گھٹانا سماجی ترقیاتی اخراجات بڑھانا ہونگے آئی ایم ایف
ڈومیسٹک ٹیکس ریونیومتحرک کرنے کی ضرورت ہے، قائم مقام ایم ڈی آئی ایم ایف کی اس حوالے سے عمران خان سے بات ہوئی تھی
آئی ایم ایف نے کہا ہے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت پاکستان کو اپنے قرضے کم اور سماجی و ترقیاتی اخراجات بڑھانا ہے جس کے لیے اسے ڈومیسٹک ٹیکس ریونیومتحرک کرنے کی ضرورت ہے۔
آئی ایم ایف ترجمان جیری رائس نے پریس بریفنگ میں پاکستان بجٹ خسارہ کنٹرول کرنے کیلیے سبسڈیز اور ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاآئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی ڈیوڈ لپٹن نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ حالیہ ملاقات میں اس پر زور دیاتھا۔
آئی ایم ایف ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان کے دورے پرآئے گی جس میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جیہاد آزور بھی شامل ہیں ۔