وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف اورحمزہ شہباز نے اثاثوں كے گوشوارے جمع كراديئے
شہبازشریف اورحمزہ شہباز کے اثاثوں كی تفصیلات سے متعلق میڈیا كو آگاہ نہیں كیا گیا، ذرائع
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے الیكشن كمیشن میں اپنے اثاثوں كے گوشوارے جمع كرادیئے ہیں۔
صوبائی حكومت كے ذرائع نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ركن قومی اسمبلی حمزہ شہباز كی جانب سے اثاثوں كی تفصیلات جمع كرانے كی تصدیق كی ہے تاہم اثاثوں كی تفصیلات سے متعلق میڈیا كو آگاہ نہیں كیا گیا۔
واضح رہے کہ ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کی جانب سے الیکشن کمیشن کو مالی گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔