عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے شہباز شریف

قائد حزب اختلاف نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔

قائد حزب اختلاف نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔ فوٹو: فائل

ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے۔

شہبازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے۔ انھوں نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت اور ارض وطن پر قربان ہونیوالے چاروں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔


انھوں نے کہا کہ لانس نائیک سعید امین آفریدی ، نائیک محمد شعیب سواتی، سپاہی کاشف علی اور سپاہی اختر حسین ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔

 
Load Next Story