کالعدم تحریک طالبان نے اپنےترجمان کے بیان جاری کرنے پر پابندی لگا دی
قیام امن کیلئےحکومت کیساتھ مذاکرات سنجیدہ موڑپرہیں اوربےجابیان بازی سےاس عمل کونقصان پہنچ سکتاہے، سینئر طالبان کمانڈر
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے ترجمان پر کوئی بھی بیان جاری کرنے پر پابندی لگا دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کالعدم شدت پسند تنظیم کے سینئر کمانڈر کے کا کہنا ہے کہ ترجمان پر 5 اکتوبر تک کوئی بھی بیان جاری کرنے پر پابندی ہے اور اسی لیے طالبان ترجمان کے تمام رابطہ نمبر بھی بند رکھے گئے ہیں۔ کمانڈر کا مزید کہنا ہے کہ قیام امن کے لئے حکومت کے ساتھ مذاکرات سنجیدہ موڑ پر ہیں اور بے جا بیان بازی سے اس عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔