بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
وائس چانسلر کی ذمہ داریاں عارضی طور پر پر سلطان محمود کو دے دی گئی ہیں
سوشل میڈیا پر متنازعہ ویڈیو سامنے آنے پر گورنر خیبر پختونخواشاہ فرمان نے بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر عابد علی شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر بنوں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کی متنازعہ ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایکشن لیتے ہوئے انہیں چانسلر کے عہدے سے ہٹادیا۔
وائس چانسلر کی زمہ داریاں عارضی طور پر پر سلطان محمود کو دے دی گئی ہیں جب کہ گورنر خیبر پختونخوا نے معاملہ کی باقاعدہ انکوائری کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی، کمیٹی دس دن میں اپنی حتمی رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کرے گی۔