چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے چینی کرنسی میں ہوں گے
وفاقی حکومت کاڈالرکی اونچی اڑان کے بعد فیصلہ، صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا
BEIJING:
حکومت پاکستان چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور ٹھیکے اب ڈالر میں نہیں بلکہ چینی کرنسی میں کرے گی تاہم وفاق نے صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا۔
تبدیلی سرکار کے دور حکومت میں جہاں ڈالر نے اونچی اڑان بھری وہیں مختلف قرضوں پر سود بڑھنے کے بعد حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدے چینی کرنسی میں ہوں گے۔
پاکستان میں چینی کمپنیوں کو متعدد ٹھیکے دیے گئے۔ ان سے سابق دورمیں قرضے بھی لیے گئے لیکن ڈالر کی قیمت بڑھنے کے بعد ادائیگیوں میں مشکلات کا سامنا رہا۔