بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کے لیے7 دسمبر کی تاریخ مقرر
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ 7 دسمبر مقرر کر دی گئی۔
منگل کو چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری بلدیات بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان کے 29 اضلاع میں نئی حلقہ بنیدوں کا کام مکمل کرلیا گیا ہے اور تین اضلاع کوئٹہ ، خضدار ، اور پیشن میں ابھی کام جاری ہے ۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ 7 دستمبر مقرر کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کیلئے فوج اور ایف سی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔