2 ماہ میں تجارتی خسارہ 36 فیصد کمی سے 39 ارب ڈالر رہ گیا
درآمدات میں21.4فیصد یعنی 2.1ارب ڈالر کمی کے ساتھ7.7ارب ڈالر رہیں
رواں مالی سال کے 2ماہ میں تجارتی خسارہ 36 فیصدکمی سے 3.9ارب ڈالر رہ گیا۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 2ماہ میں تجارتی خسارہ 36 فیصدکمی سے 3.9ارب ڈالر رہ گیا جبکہ درآمدات میں 20فیصد کمی ہوئی ہے۔ روپے کی قدرمیں ایک تہائی کمی کے باوجود برآمدات میں صرف 2.8فیصد اضافہ ہوا ہے۔