امریکا میں شٹ ڈاؤن برطانیہ اورجرمنی نے شہریوں کو سفری انتباہ جاری کردیا
موجودہ حالات میں امریکاکا سفرکسی بھی لحاظ سے سود مندثابت نہیں ہوگا،
امریکا میں شٹ ڈائون کے بعد جرمنی اوربرطانیہ نے اپنے شہریوں کیلیے سفری انتباہ جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سفری انتباہ میں کہاگیاہے کہ موجودہ حالات میں امریکاکا سفرکسی بھی لحاظ سے سود مندثابت نہیں ہوگا،تمام شہری اور خصوصاً سیا ح اپنے سفری پلان میں تاخیرکریں چونکہ شٹ ڈائون کے دوران امریکاکے کئی سیاحتی مقامات تفریح کیلیے بندہوں گے،جرمن وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پرجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شٹ ڈائون کے باعث اگرچہ امریکامیں ایئرٹریفک کنٹرول کانظام متاثر نہیں ہوااورکسٹم اینڈ سیکیورٹی آپریشنز معمول کے مطابق ہورہے ہیں تاہم مسافروں کوپاسپورٹ کنٹرول سسٹم میں کافی دشواری کاسامنا ہوسکتا ہے۔