وائبر اسکائپ اور دیگر نیٹ ورک پر پابندی کے فیصلے پر معذرت خواہ ہوں بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے جدیدٹیکنالوجی استعمال کرنیوالے ہم وطنوں کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی حمایت کر دی۔
پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے جدیدٹیکنالوجی استعمال کرنیوالے ہم وطنوں کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی حمایت کر دی۔
جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہاہے کہ وائبر، اسکائپ اور دیگرنیٹ ورک پرپابندی کے فیصلے پرمعذرت خواہ ہیں،انھوں نے کہ تین ماہ ایس ایم ایس پر گزارہ کر لیں ، فیصلہ اس لیے کیا کہ حکومت دہشت گردوں کو پکڑسکے تاکہ شہریوں کی جانیں بچ سکیں۔
https://www.dailymotion.com/video/x15j72j_skype-viber-whatup-banned