ایل او سی کی خلاف ورزیاں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا، ترجمان دفترخارجہ

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا، ترجمان دفترخارجہ

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ایل او سی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کیا گیا۔


ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کیا۔

ترجمان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرسے ایل اوسی پرسیز فائرکی خلاف ورزیوں پراحتجاج کیا گیا اور اس حوالے سے انہیں ایک احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا۔
Load Next Story