غیررجسٹرڈافغان مہاجرین کوفوری ملک چھوڑنے کاحکم
غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندے نکل جائیں،انھیںکوئی مہلت نہیں دی...
محکمہ داخلہ نے غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کو فوری طور پر پاکستان سے نکلنے کا حکم دیدیا ہے۔
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی کہ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوانے افغان مہاجرین کو اکتیس دسمبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دی ہے جس کے بعد محکمہ داخلہ اور صوبائی امورنے جمعرات کے روز وضاحت کی ہے کہ جو لوگ پاکستانی علاقے میں غیررجسٹرڈ اور غیر قانونی طور پر مقیم ہیں وہ چاہے افغان ہیں یا کسی اور ملک سے انکاتعلق ہے،وہ فوری طور پر پاکستان چھوڑ دیں، انھیں کسی قسم کی کوئی مہلت نہیںدی گئی ہے ۔