پیپلز پارٹی کو عوام نہیں عدالتی فیصلوں نے الیکشن میں مات دی گیلانی
معزول ججوں کوایگزیکٹو آرڈرکے تحت دوبارہ بحال کیا جس پرکوئی پچھتاوا نہیں،یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم یوسف گیلانی نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی تھا۔
امریکی ٹیکنالوجی کو روکنا حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔ معزول ججوں کوایگزیکٹو آرڈرکے تحت دوبارہ بحال کیا جس پرکوئی پچھتاوا نہیں، بیٹے کی گرفتاری پر بہت افسوس ہوا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کے سامنے ڈرون حملوں کی کبھی حمایت نہیں کی۔ پی پی کو عوام نے نہیں بلکہ عدالتی فیصلوں نے الیکشن میں مات دی۔