اسامہ آپریشن پر کتاب لکھنے والے امریکی نیوی سیل کے خلاف کارروائی
اسامہ آپریشن پر کتاب لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔ پنٹاگون
ISLAMABAD:
اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن پر کتاب لکھنے والےمصنف کے خلاف امریکہ میں کاروائی شروع کر دی گئی ۔
پنٹاگون کے مطابق اسامہ آپریشن پر کتاب لکھے والے امریکی مصنف نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے جس پرامریکی نیوی سیل کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔
امریکی محکمہ دفاع نے مصنف کو خط لکھ کر کاروائی سے آگاہ کردیا ہے۔
پنٹاگون کا کہنا ہے کہ اسامہ آپریشن پر کتاب لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، امریکی کمانڈو نے کتاب لکھ کر قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔