انڈونيشيا اورفلپائن ميں 79 شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری
فلپائن اورانڈونيشيا ميں زلزلے كے شديد جھٹكے محسوس کیے گئے جس کی ريكٹر اسكيل پر شدت7.9ريكارڈ كی گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مشرقی فلپائن اورجكارتہ ميں زلزلے كے شديد جھٹكے محسوس كيے گئے جن کی ریکٹراسکیل پر شدت پر 7.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے كے بعد فلپائن اورانڈونيشيا ميں سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔