افغانستان کا طورخم بارڈر 24 گھنٹے کھولنے سے انکار
آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9بجے کھولے گا اور شام سات بجے بند ہوگا۔
WASHINGTON:
افغانستان کی طرف سے طورخم بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کی راہ میں رکاوٹیں سامنے آ گئیں۔
ذرائع کے مطابق افغان گمرک(کسٹم) نے 24 گھنٹے بارڈر کھولنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سہولیات اور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بارڈر کھلا نہیں رکھ سکتے لہذا آج سے معمول کے مطابق طورخم بارڈر صبح 9بجے کھولے گا اور شام سات بجے بند ہوگا۔