سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے186روپےکی کااضافہ ہوگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالرکےاضافے سے1490 ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتےکو فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے186روپےکی کااضافہ ہوگیا۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر،ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر86800روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 74417 روپےہوگئی۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپےگھٹ کر1040روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت8روپے37پیسےکم ہوکر891روپے63پیسےہوگئی۔