اسمارٹ فون مسیج پر کام کرنیوالی جدید کیتلی
جدید کیتلی میں کافی یا چائے کیلئے پانی گرم کرنے کیلئے کچن میں جانا تو دور کی بات بستر سے اٹھنے کی بھی ضرورت نہیں۔
یہ جدید ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے، جہاں آئے دن نت نئی ایجادات انسانی زندگی کو مزید آسان بنارہی ہیں۔
حال ہی میں ایک ایسی کیتلی متعارف کر وائی گئی ہے جس میں کافی یا چائے کے لیے پانی گرم کرنے کے لیے کچن میں داخل ہو نا تو دور کی بات بستر سے اٹھنے کی بھی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کیتلی WiFiکے ذریعے اسمارٹ فون سے آن ہو کر اپنا کام شروع کر تی ہے۔ iKettle نامی اس کیتلی کوبستر پر لیٹے لیٹے موبائل فون سے ایک میسج کرکے آن کیا جاتاہے جو پانی کے گرم ہوتے ہی جواب میں ایک میسج کرکے آگاہ بھی کرتی ہے۔