سندھ کے وزیر خوراک ہری رام کشوری لال بھی ڈنگی کا شکار
ڈنگی بخار کے باعث صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ پر آرام کررہے ہیں، ترجمان محکمہ خوراک
سندھ کے وزیر خوراک بھی ڈنگی سے نہ بچ سکے، ہری رام کشوری لال کو ڈنگی بخار ہوگیا ہے۔
ہری رام کشوری لال کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے گئے جن میں ڈنگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
ترجمان محکمہ خوراک نے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کو ڈنگی بخار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈنگی بخار کے باعث صوبائی وزیر اپنی رہائش گاہ پر آرام کررہے ہیں۔