علی ظفر بینکاک میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

سیٹ سے گرنے کے باعث علی ظفر کے منہ پرخاصی چوٹیں آئی ہیں۔

فخرہے کہ پاکستان کی طرح دنیا بھرمیںلوگ میرے کام کوپسندکرتے ہیں، اداکار فوٹو: فائل

KARACHI:
اداکار وگلوکارعلی ظفر جو ایک ہفتہ سے اپنی نئی فلم کی ریکارڈنگ کے لیے بینکاک میں ہیں۔


گزشتہ روز شوٹنگ کے دوران سیٹ سے گرکر زخمی ہوگئے،انھیں قریبی اسپتال لے جایاگیاجہاں انھیں فوری امدادفراہم کی گئی ۔ علی ظفرکے منہ پرخاصی چوٹیں آئی ہیں ۔ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ میں حادثوں سے گھبرانے والا نہیں انھیں فخرہے کہ مجھے پاکستانی عوام کی طرح دنیابھرمیںلوگ میرے کام کوپسندکرتے ہیں ۔امید ہے جلدصحتیاب ہوجاونگااورفلم کی شوٹنگ میں دوبارہ حصہ لونگا۔
Load Next Story