7دن میں پلیٹ لیٹس نارمل نہ ہونے پر نوازشریف کے بون میروٹیسٹ کا امکان
میڈیکل بورڈ کے ماہرین نے نوازشریف کے پلیٹ لیٹ کم ہونے پر آئی وی آئی جی علاج شروع کردیا
حکومت کو جہاں اپوزیشن کے ممکنہ دھرنے کا سامنا ہے وہاں حکمراں جماعت کو نواز شریف کی بیماری سے بھی تشویش لاحق ہوگئی۔
حکومت نے نواز شریف کو بہترین صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کیلیے حکومت پنجاب کوہدایت جاری کردیں اورحکومت نے وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین کونوازشریف کی صحت سے متعلق درست معلومات کیلیے فوکل پرسن بھی مقررکیا ہے، نوازشریف کے پلیٹ لیٹ کم ہونے پرحکومت کو شدید دباؤ کا سامنا اور تشویش بھی پائی جاتی ہے۔
جمعرات کوصبح نوازشریف کے میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں رپورٹس کا جائزہ لیا گیا، ابتدائی طبی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے بون میروکو نارمل قرار دیا گیا، نوازشریف کے خون کے ٹیسٹ میں اے پلاسٹک اینیمیا کی رپورٹ بھی نارمل آئی ہے جبکہ HaemogolobinاورWBC اورReticulocutes کی بھی رپورٹ میں نارمل ہیں۔
تاہم انھیںAcutc ITP کی تشخیص کی گئی ہے یہ مرض پاکستان میں قابل علاج ہے اس مرض میں نوازشریف کو جمعرات سے انجکشن کے ذریعے ٰIVIG علاج شروع کردیاگیا ہے، (آئی وی آئی جی)کو طبی زبان میں Intravenous Immunoglobilinکہاجاتا ہے، نواز شریف میڈیکل بورڈ کے ماہرین نے نوازشریف کے پلیٹ لیٹ کم ہونے پر IVIG علاج شروع کردیا۔