چوہدری شوگر ملز کیس مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع
مریم نواز کو نواز شریف کے پاس بھیجنا چاہیے تھا، مریم اورنگزیب
چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے مریم نواز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 نومبر تک توسیع کردی ہے۔
دوسری جانب ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو نواز شریف کے پاس بھیجنا چاہئے تھا جب کہ حکومت سنجیدہ ہے تو نواز شریف کی صحیح میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کرے۔