طالبان کی دھمکی پشاور میں بک سیلرز کا ملالہ کی کتاب فروخت کرنے سے انکار

ٹی ٹی پی کی جانب سے دھمکی کی وجہ سے کتاب کو فروخت نہیں کرسکتے،بک سیلرز

ملالہ کی کتاب ’آئی ایم ملالہ‘ کے خریدار بہت زیادہ ہیں،سیلر۔فوٹو: فائل

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے ملالہ یوسفزئی کی کتاب کو فروحت نہ کرنے کی دھمکی سے پشاور کے بڑے بک سیلرز نے ملالہ کی کتاب فروخت کرنے انکار کردیا ۔


بک سیلرز کا کہنا کہ ملالہ کی کتاب 'آئی ایم ملالہ' کے خریدار بہت زیادہ ہیں مگر ٹی ٹی پی کی جانب سے دھمکی کی وجہ سے کتاب کو فروخت نہیں کرسکتے جس کی وجہ کئی خریداروں کو مایوسی کیساتھ واپس جانا پڑتا ہے۔
Load Next Story