طالبان کی دھمکی پشاور میں بک سیلرز کا ملالہ کی کتاب فروخت کرنے سے انکار
ٹی ٹی پی کی جانب سے دھمکی کی وجہ سے کتاب کو فروخت نہیں کرسکتے،بک سیلرز
کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے ملالہ یوسفزئی کی کتاب کو فروحت نہ کرنے کی دھمکی سے پشاور کے بڑے بک سیلرز نے ملالہ کی کتاب فروخت کرنے انکار کردیا ۔
بک سیلرز کا کہنا کہ ملالہ کی کتاب 'آئی ایم ملالہ' کے خریدار بہت زیادہ ہیں مگر ٹی ٹی پی کی جانب سے دھمکی کی وجہ سے کتاب کو فروخت نہیں کرسکتے جس کی وجہ کئی خریداروں کو مایوسی کیساتھ واپس جانا پڑتا ہے۔
بک سیلرز کا کہنا کہ ملالہ کی کتاب 'آئی ایم ملالہ' کے خریدار بہت زیادہ ہیں مگر ٹی ٹی پی کی جانب سے دھمکی کی وجہ سے کتاب کو فروخت نہیں کرسکتے جس کی وجہ کئی خریداروں کو مایوسی کیساتھ واپس جانا پڑتا ہے۔