آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی بلاول کاٹوئٹ
آصف زرداری کی صحت کےبارے میں ہمارے خاندان میں تحفظات بڑھتے جارہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔
اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی صحت کےبارے میں ہمارے خاندان میں تحفظات بڑھتے جارہے ہیں۔ ابھی تک ان تک ماہرین اور ذاتی معالج کی رسائی نہیں دی گئی۔ اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔
واضح رہے کہ آصف زرداری کی گزشتہ ہفتے جیل میں طبیعت بگڑ گئی تھی، جس پر انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔