3 4 برس میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ہوگی خواجہ آصف
ملک میں گیس اور بجلی چوری کلچر بن چکا جسے ختم کرنا ضروری ہے، وزیر پانی و بجلی
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے تمام ممکن کوششیں کر رہی ہے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عوام آئندہ 3،4 برس میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی دیکھیں گے۔انھوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ بتدریج اختتام پذیرہوجائیگی کیونکہ حکومت نے مختلف منصوبے شروع کررکھے ہیں۔
انھوں نے اس بات پر افسوس کا اظہارکیا کہ ملک میںگیس اور بجلی چوری ایک کلچربن چکا ہے جسے ختم کرنا ضروری ہے۔وسائل کے کفایت شعاری سے استعمال کے ذریعے 2 سے ڈھائی ہزار میگاواٹ بجلی محفوظ کی جاسکتی ہے۔