سڑک کنارے بیٹھے دوستوں کو وین نے کچل دیا2نوجوان جاں بحق

سلیم اور حبیب قومی شاہراہ پر رات کو بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ وین نے کچل دیا۔

دونوں کی لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

قومی شاہراہ پر خوش گپیوں میں مصروف افراد کو تیز رفتار مسافر وین نے کچل دیا۔

جس کے نتیجے میں سلیم احمد اور حبیب زرداری موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ دونوں افراد کی لاشیں پی ایم سی اسپتال لائی گئیں جہاں پر انکا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔




لاشیں گھروں میں پہچنے کے بعد ا گھرو میں صف ماتم بچھ گئی۔ ہلاک ہونے والے دونوں نوجوانوں کی عمریں 16 سے 19 سال کے درمیان تھیں۔ پولیس نے وین ڈرائیور کو گرفتار کرکے اسکی گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔
Load Next Story