بارش نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بچا لیا

اگر مہمان ٹیم تینوں میچز ہار جاتی تو کینگروز نمبر ون بن جاتے۔

اگر مہمان ٹیم تینوں میچز ہار جاتی تو کینگروز نمبر ون بن جاتے۔ فوٹو: فائل

بارش نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بچا لیا۔


آسٹریلیا سے سیریز میں گرین شرٹس کو 0-2 سے ناکامی ہوئی، پہلے میچ میں شکست کے دہانے پر پہنچنے پر موسم کی جانب سے مدد مل گئی تھی، اگر مہمان ٹیم تینوں میچز ہار جاتی تو کینگروز نمبر ون بن جاتے مگر اب انھیں سیریز جیتنے کے باوجود دوسری پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑے گا۔

 
Load Next Story