کم کردیشان نے شوہر کنائے ویسٹ کے بغیر سالگرہ منائی

کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات بڑھنے کی وجہ سے اداکارہ نے سالگرہ شوہر کی بغیر منائی۔

اداکارہ نے اپنی 33 ویں سالگرہ لاس ویگاس میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ منائی۔ فوٹو : فائل

UBAURO:
کم کردیشان کے شوہر کے ساتھ اختلافات مزید بڑھ گئے ہیں اور انھوں نے اپنی سالگرہ بھی کینائے ویسٹ کی بغیر منائی ہے۔


امریکی اخبار کے مطابق ہالی وڈ ٹی وی کی میزبان کم کردیشان گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ لاس ویگاس میں دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ منائی اس موقع پر ان کے شوہر کینائے ویسٹ نہیں تھے۔ کم اس موقع پرانتہائی افسردہ تھیں۔
Load Next Story