عالمی ثالثی کی عدالت میں متنازعہ کشن گنگا ڈیم کیس کی سماعت مکمل

عدالت اپنا فیصلہ 6 ماہ بعد سنائے گی۔

عدالت اپنا فیصلہ 6 ماہ بعد سنائے گی۔ فوٹو:آئی سی اے

عالمی ثالثی کی عدالت میں بھارت کی جانب سے دریائے نیلم پر تعمیر کئے جانے والے متنازعہ کشن گنگا کیس کی سماعت مکمل ہوگئی۔



پاکستان نے ہیگ میں عالمی ثالثی کی عدالت میں مقبوضہ کشمیرسے پاکستان میں آنے والے دریائے نیلم پربھارت کی جانب سے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر کے خلاف درخواست 17 مئی،2010 میں دائرکی تھی جس کی سماعت آج مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔


عدالت اپنا فیصلہ 6 ماہ بعد سنائے گی۔


Load Next Story