عتیقہ اوڈھو شراب کیس ساڑھے 8 سال سے زیر التوا 9 جنوری تک سماعت ملتوی
ضلع بھر کی مجسٹریٹ، اسسٹنٹ کمشنرز، سول ججز کی عدالتوں میں 2017 تک کے تمام مقدمات ختم ہوچکے ہیں۔
عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے طویل تاریخ ڈالتے ہوئے 9 جنوری 2020 تک ملتوی کر دی۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی میڈم نعیم افضل نے فنکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف 2 بوتل شراب کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے طویل تاریخ ڈالتے ہوئے 9 جنوری 2020 تک ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ یہ کیس 4جون 2011 سے8سال 5ماہ 14 روز سے زیر التواء ہے، ضلع بھر کی مجسٹریٹ، اسسٹنٹ کمشنرز، سول ججز کی عدالتوں میں 2017 تک کے تمام مقدمات ختم ہوچکے ہیں تاہم صرف یہ چھوٹا سا مقدمہ کئی سال سے فیصلہ کا منتظر ہے۔