رواں سال بھارت نے 350 سے زائد بار سیزفائر کی خلاف ورزی کی
بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 2013 میں اب تک فوج کے کیپٹن سمیت 8 فوجی اور 6 شہری شہیداور 10فوجیوں سمیت 69 زخمی ہو چکے ہیں
ISLAMABAD:
2013ء کے آغازکے ساتھ ہی بھارت نے سرحدوں پرچھیڑ چھاڑ تیزکردیتھی، بھارتی جنگی جنون بھی بڑھتا جا رہا ہے۔
رواں سال کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج350 سے زیادہ مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی کر چکی ہے۔ ذرائع سے حاصل کردہ اعدادوشمارکے مطابق بلااشتعال بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 2013ء میں اب تک فوج کے کیپٹن سمیت 8 فوجی اور 6 شہری شہیداور 10فوجیوں سمیت 69 زخمی ہو چکے ہیں ۔ اگرچہ پاک فوج بھارتی جارحیت کا منہ توڑجواب دے رہی ہے لیکن سرحدوں پر بڑھتی ہوئی کشیدگی سے یہاں مقیم لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔