فلموں کے معیار پر اب کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا جاوید شیخ
چند ماہ قبل ٹیلی ویژن سے وابستہ افراد نے جس نئی سوچ کے ساتھ کام کیا ہے اس بے حد پزیرائی ملی
پاکستانی فلم بینوں کا شعور اب بیدار ہوچکا ہے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں اب روایتی فلموں کو پسند نہیں کیا جائے گا۔
بولی وڈ اور ہالی ووڈ کی فلموں کی نمائش کے بعد پاکستانی فلم بین بھی اس کے خواہش مند ہیں کہ ان کے ملک میں بھی ایسی فلمیں بنیں جو بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوں،چند ماہ قبل ٹیلی ویژن سے وابستہ افراد نے جس نئی سوچ کے ساتھ کام کیا ہے اس بے حد پزیرائی ملی اور فلمیں بنانے والوں کو بھی اس بات کا اندازہ ہوگیا پاکستانی عوام کا مزاج کیا ہے اور وہ کس قسم کی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی انھوں نے کہا پاکستان میں فلموں کی کامیابی نے فلم بنانے والوں کے لیے ایک اچھا ما حول فراہم کردیا ہے، اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے اب غیر معیاری کام کرنا مشکل ہوگا معیار پر اب سمجھوتے کی کوئی گنجائش نہیں۔