بھارت فیس بک اور موبائل کے زیادہ استعمال سے منع کرنے پر لڑکی کی خود کشی
17سالہ ایشوریاداھیوال کے والدین نے اسے فیس بک اورموبائل کے دن بھراستعمال کے بجائے اپنی تعلیم پرتوجہ دینے کاکہا
KARACHI:
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں لڑکی نے والدین کی جانب سے فیس بک اورموبائل فون کے زیادہ استعمال سے روکنے پر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق پربھانی میں17سالہ ایشوریاداھیوال کے والدین نے اسے فیس بک اورموبائل کے دن بھراستعمال کے بجائے اپنی تعلیم پرتوجہ دینے کاکہا۔ ایشوریاداھیوال کی والدین کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی جس کے بعداس نے کمرابند کرکے خودکشی کرلی۔ ایشوریاداھیوال کے کمرے سے ملنے والے خط میں خودکشی کی وجہ والدین کا جھگڑااور فیس بک کے استعمال سے روکنالکھا گیاہے۔