سوئی سدرن گیس کمپنی میں کامیابی سے ٹیکنالوجی کا نفاذ
سوئی سدرن نےخطے میں سب سے زیادہ آئی ٹی سہولتوں سے استفادہ کرنے والی کمپنی کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے خطے میں سب سے زیادہ آئی ٹی کی سہولتوں سے استفادہ کرنے والی کمپنی کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے۔
جو انتہائی اعلیٰ کاروباری طریقوں اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے اپنے صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرتی ہے، سوئی سدرن کا ٹیکنالوجی روڈ میپ انٹرپرائز ریسورس پلاننگ (ای آرپی)، کسٹمر کیئراینڈ بلنگ (سی سی اینڈبی)، جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم (جی آئی ایس) اوربزنس پروسس منیجمنٹ (بی ایم پی) جیسے شعبوں میں مکمل سہولتیں فراہم کرتا ہے۔
خود کار بلنگ اور کسٹمر کیئرکے نظام سے آن لائن اوربروقت بلنگ کی درستی یقینی ہوتی ہے،بڑے پیمانے پر گیس کے بہاو، استعمال کے ریکارڈ وتجزیے کے لیے اسمارٹ میٹر نصب کیے گئے، اوریکل پر مبنی میٹر ڈیٹا مینجمنٹ سے ان اسمارٹ میٹر کے ذریعے وسیع پیمانے پرگیس کے استعمال کا ڈیٹاجمع کیا جاتا ہے۔
سوئی سدرن نے حال ہی میں ریموٹ مانیٹرنگ اینڈ ڈیٹا ایکیوزیشن کا پراجیکٹ شروع کیا ہے جس کے تحت گیس چوری اور میٹر میںگڑبڑکا بر وقت پتا چلایا جاسکے گا،کمپنی اوریکل ای بزنس سوٹR12 کے ذریعے کاروباری عمل کو خود کار بنانے کے لیے اوریکل پالیسی آٹو میشن کا نفاذ بھی کررہی ہے۔