جونٹی رہوڈز پاکستان میں فیلڈنگ کیمپ لگائیں گے
جنوبی افریقی کرکٹر یکم سے 3 دسمبر تک لودھراں میں نوجوان فیلڈرز کی صلاحیتیں نکھارنے کیلیے سرگرم ہوں گے
اپنی بے مثال فیلڈنگ کی بدولت عالمی گیر شہرت حاصل کرنے والے جونٹی رہوڈز پاکستان میں 3 روزہ کیمپ لگائیں گے۔
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے مطابق سابق جنوبی افریقی کرکٹر یکم سے 3 دسمبر تک لودھراں میں نوجوان فیلڈرز کی صلاحیتیں نکھارنے کیلیے سرگرم ہوں گے۔
انہوں نے لیگ میں شریک ہونے والی تمام فرنچائزز میں شامل ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو جنوبی پنجاب میں ہونے واکے ٹریننگ میں شرکت کی عوت عام دی ہے،کیمپ میں شریک ہونے والوں کو کسی قسم کی فیس بھی نہیں ادا کرنا پڑے گی۔