19 وکٹیں لینے والے بھارتی فاسٹ بولرزکا ہوم گراؤنڈ پر نیا ریکارڈ
اس سے قبل بھارتی پیسرز نے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں سری لنکا کیخلاف 2017 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
بھارتی پیسرز نے ہوم گراؤنڈ پر 19وکٹیں لے کر کسی ایک میچ میں 17 شکارکا ریکارڈ توڑدیا تھا۔
بنگلادیش کیخلاف گذشتہ دنوں ختم ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں بھارتی پیسرز نے گلابی گیند سے تباہی مچا دی تھی، میچ کی 20 میں 19 وکٹیں فاسٹ بولرز ایشانت شرما، امیش یادیو اور محمد شمی نے باہمی طور پر بانٹیں۔
برصغیر کی وکٹیں عمومی طور پر اسپنرز کیلیے مددگار ہوتی ہیں لیکن بھارتی پیسرز نے ہوم گراؤنڈ پر 19وکٹیں لے کر کسی ایک میچ میں 17 شکارکا ریکارڈ توڑدیا تھا، اس سے قبل بھارتی پیسرز نے کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں سری لنکا کیخلاف 2017 میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔