کوئٹہٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہزارہ کمیونٹی کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال
کوئٹہ میں کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے حساس علاقوں میں خصوصی سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔
شہرمیں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ہزارہ کمیونٹی کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی
گذشتہ روز ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف آج شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے دوران تمام کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند رہے۔ اس دوران کسی بھی ممکنہ ناخوشگوارواقعے سے نمٹنے کے لئے حساس علاقوں میں خصوصی انتظامات بھی کئے گئے۔
ہڑتا ل کی کال ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اورعزاداری کونسل نے دی تھی جس کی مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے بھی حمایت کی۔