بھارت کے غیرذمہ دارانہ خلائی مشنزماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ ہیں فواد چوہدری
عالمی تنظیموں کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیئے، فواد چوہدری
وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کے غیر ذمہ دار خلائی مشنز پورے ایکوسسٹم کے لئے خطرہ ہیں۔
وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت خلائی ملبے کا ایک بہت بڑا ذریعہ بن رہا ہے، بھارت کے غیر ذمہ دار خلائی مشنز پورے ماحولیاتی نظام کے لئے خطرہ ہیں۔ عالمی تنظیموں کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیئے۔